ہندوستان میں ایام عزا
ایکنا دھلی: شہادت امام حسین (ع) کے موقع پر ہر سال یکم محرم سے ساتویں ربیع الاول تک ہندوستان کے مغربی بنگال میں ماتمی تقریبات منائی جاتی ہیں۔ آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں واقع ناریکلبیریا کربلا میں کربلا کے 72 شہداء کے تابوت کی سوگ کی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514983 تاریخ اشاعت : 2023/09/21
ایکنا تھران: ایسی فلم جس سے نفرت اور تعصب کو ہوا مل رہی ہے بھارت کے بڑی ریاست میں نمائش کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514283 تاریخ اشاعت : 2023/05/11